19 دسمبر، 2012، 6:22 PM

جلال طالبانی

جلال طالبانی کو علاج کے لئے کل جرمنی روانہ کیا جائے گا

جلال طالبانی کو علاج کے لئے کل جرمنی روانہ کیا جائے گا

مہر نیوز/ 19 دسمبر/ 2012ء: عراق کے صدر جلال طالبانی اس وقت بغداد کے مدینہ الطب اسپتال میں زیر علاج ہیں انھیں مزيد علاج کے لئے کل جرمنی منتقل کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی کردستان کےمہینی یونین کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ عراق کے صدر جلال طالبانی اس وقت بغداد کے مدینہ الطب اسپتال میں زیر علاج ہیں انھیں مزيد علاج کے لئے کل جرمنی منتقل کیا جائے گا۔ ایک عراقی اہلکار کے مطابق جلال طالبانی کی جسمانی حالت بہتر ہے اور انھیں کل جرمنی روانہ کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی صدر کو کل دورہ پڑا جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

News ID 1770911

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha